جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات علمی تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | تیسری قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | تیسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

دوم: غزوہ بواط

غزوہ بواط غزوات کے سلسلے میں دوسرا غزوہ ہے، ہجرت کے دوسرے سال ربیع الاول یا ربیع الآخر کے مہینے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی کے ذریعے اطلاع ملی کہ امیہ بن خلف کی قیادت میں قریش کا ایک قافلہ مکہ کی طرف روانہ ہو رہا ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے 200 سوار صحابہ کرام کے ساتھ اس قافلے پر حملہ کرنے کا ارادہ کیا اور بواط کے علاقے کی طرف روانہ ہوگئے۔

اس غزوے میں سفید جھنڈا تھا اور اس کے علمبردار حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ تھے؛ چونکہ قافلہ پہلے ہی روانہ ہو چکا تھا، اس لیے اسلامی لشکر بغیر لڑائی کے مدینہ واپس لوٹ آیا۔ اس دوران مدینہ کے سرکاری معاملات حضرت سائب بن مظعون رضی اللہ عنہ کے سپرد تھے، جو اسلام کے اولین و سابقین صحابہ کرام میں سے تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! اڑسٹھویں قسط

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! نویں قسط

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! دسویں قسط

بواط ایک پہاڑ کا نام ہے جو مکہ سے شام کی طرف جانے والی طویل راہ پر ہے، اور مدینہ منورہ سے تقریباً 48 میل کے فاصلے پر واقع ہے۔

سوم: غزوہ عشیرہ

غزوہ عشیرہ کو جمہور سیرت نگاروں کے مطابق غزوات کی تسلسل میں تیسرا غزوہ شمار کیا گیا ہے۔ یہ اسلام کا تیسرا لشکر تھا، جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ 200 مہاجر صحابہ کرام شامل تھے، ہجرت کے دوسرے سال جمادی الاول کے مہینے میں، قریش کا ایک قافلہ جو شام کی طرف جا رہا تھا، اس کے مقابلے میں لشکر اسلام نے مدینہ منورہ سے عشیریہ کے علاقے تک کا سفر کیا۔

راستے میں ابن ازہر کے میدان میں ایک درخت کے سایے میں آرام کیا، وہاں کھانا کھایا اور نماز بھی ادا کی، پھر دوبارہ یَلیل کے علاقے میں آرام کیا اور آخرکار عشیریہ پہنچے۔

مدینہ میں حضرت ابو سلمة بن عبد الاسد رضی اللہ عنہ کو اپنا نائب مقرر کیا، اور چونکہ قافلہ پہلے ہی گزر چکا تھا، اس لیے کوئی لڑائی نہیں ہوئی۔ اسلامی لشکر نے بنو مدلج قبیلے کے ساتھ امن کا معاہدہ کیا اور واپس مدینہ لوٹ آیا۔
یہی قافلہ تھا جو شام کی جانب سے مکہ جارہاتھا، مسلمانوں نے اس پر یلغار کرنے کا ارادہ کیا، جس کے نتیجے میں جنگِ بدر کا عظیم معرکہ وقوع پذیر ہوا۔

ایک شبہہ اور اس کا جواب:

ان تین غزوات میں لشکر اسلام کا مقصد قریش کے قافلوں کو روکنا تھا جو شام کی طرف جا رہے تھے یا شام سے مکہ کی طرف آ رہے تھے۔ یہاں اسلام کے مخالفین یہ شبہہ پیدا کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تجارتی اور کاروباری قافلوں کو کیوں نشانہ بنایا، گویا یہ عمل وہ اسلام کے اصولوں کے خلاف سمجھتے ہیں۔

اس شبہے کا جواب یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھیوں کو مکہ مکرمہ سے بزور و زبردستی نکالا گیا تھا، ان کے مال و دولت، گھروں اور باغات سب کچھ ان سے چھین لیے گیے تھے، لہٰذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ غزوات اپنے مالوں کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے تھے یا ان کے بدلے میں ان کا معاوضہ حاصل کرنے کے لیے، یہ کوئی نیا حملہ یا ان کے اموال پر کوئی تجاوز نہیں تھا۔

یہی وجہ ہے کہ جنگِ بدر تک جو بھی غزوات ہوئے، ان سب میں انصار کا کوئی حصہ نہیں تھا، اس میں شریک ہونے والے تمام صحابہ صرف مہاجرین میں سے تھے، کیونکہ یہ جنگ قریش اور مہاجرین مسلمانوں ہی کے درمیان تھی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | بارہویں قسط
علمی تحریرات

اپریل 30, 2025
سچی پیروی کا نرالا انداز
تبصرے و تحریرات

سچی پیروی کا نرالا انداز

مئی 26, 2026
اسلامی نظام کے فوائد و خصوصیات | چوتھی قسط
علمی تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد و خصوصیات | چوتھی قسط

جنوری 26, 2025
فکری استعمار اور اس کے اثر و رسوخ کے طریقے | پہلی قسط
خوارج العصر

فکری استعمار اور اس کے اثر و رسوخ کے طریقے | پہلی قسط

ستمبر 12, 2024
فکری استعمار اور اس کے اثر و رسوخ کے طریقے | دوسری قسط
علمی تحریرات

فکری استعمار اور اس کے اثر و رسوخ کے طریقے | دوسری قسط

ستمبر 18, 2024
اطاعت اور اتحاد؛ امارتِ اسلامیہ کے استحکام اور کامیابی کے ستون
تبصرے و تحریرات

اطاعت اور اتحاد؛ امارتِ اسلامیہ کے استحکام اور کامیابی کے ستون

جون 18, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist